عامر خان نے گوری سپراٹ سے تیسری شادی کر لی
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اپنی دیرینہ ساتھی گوری سپراٹ سے نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب اتوار کے روز ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر سادگی سے منعقد ہوئی، جہاں دونوں نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر […]














