ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل
Posted in: Home, Sportsامریکا کے شہر نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی بھی ارجنٹینا اور مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر بول پڑے۔ ظہران ممدانی نے اپنے نئے منصوبے ’نیکسٹ اسٹاپ: بیٹر بسز، فاسٹر سروس‘ کے بارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر سفری سہولتیں مسافروں کا قیمتی وقت بچانے میں مدد دیتی […]














