مانسہرہ: بالاکوٹ میں زلزلے کے ملبے سے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد
Posted in: Home, Regionalبالاکوٹ میں زلزلے کے ملبے سے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد ہوئی ہیں۔ مانسہرہ اور شمالی پاکستان کے کو آنے والے 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں 4 سالہ جمال شفیق لاپتہ ہو گیا تھا اور بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد ہوئی ہیں۔ لاپتہ بچے جمال شفیق کے والد کے مطابق […]













