کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے فیملی اسپانسر شپ پروگرام معطل کردیا۔ نئے انٹرسٹ ٹو اسپانسر فارم اور دعوت نامے تاحکم ثانی بند،پہلے سے جمع درخواستوں پر کارروائی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ 2026میں زیر التوا 15ہزار کیسز نمٹانے کا ہدف مقرر، بزرگوں کو بلانے کے لیے سپر ویزا کا متبادل راستہ بدستور دستیاب ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام شہریوں کے لیے والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام عارضی طور پر معطل کردیا۔کینیڈین امیگریشن، رفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ نے پیرنٹس اینڈ گرینڈ پیرنٹس پروگرام کے تحت نئے درخواست گزاروں کے داخلے کو تا حکمِ ثانی عارضی طور پر روک دیا ہے۔اس فیصلے کا اطلاق پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں اور مستقل رہائشیوں سمیت دنیا بھر کے تمام درخواست گزاروں پر ہوگا۔
Home / Breaking News, Canada, Home / کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام شہریوں کیلئے فیملی اسپانسرشپ پروگرام معطل کر دیا
کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام شہریوں کیلئے فیملی اسپانسرشپ پروگرام معطل کر دیا



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
برادرانِ اخون پنجو ؒ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeسید عبدالوہاب المعروف اخون پنجو باباؒ برصغیر کے اُن جلیل القدر اہلِ علم میں شمار ہوتے ہیں جن کا ذکر فارسی، پشتو، اُردو اور انگریزی کی متعدد کتب و تذکروں میں ملتا ہے۔ اُن کی علمی، دینی اور اصلاحی خدمات پر خاصا کام ہوا ہے، مگر اُن کے خانوادے، خصوصاً بھائیوں کے بارے میں معلومات […]
Read More-
تقریروں کی برآمدی صنعت از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
-











Post your comments