صبور علی تھائی لینڈ ٹرپ کی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اپنے حالیہ تھائی لینڈ ٹرپ کی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ صبور علی نے ٹرپ کے دوران ساحلِ سمندر سے متعدد تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کیں، جن میں وہ مغربی طرز کے ملبوسات اور بیچ ویئر میں […]














