فیفا ورلڈ کپ 2026ء تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ بن گیا، کئی ریکارڈز توڑ ڈالے
Posted in: Home, Sportsفیفا ورلڈ کپ 2026ء نے 48 ٹیموں کے نئے فارمیٹ کی بدولت اسٹیڈیم میں شائقین کی حاضری اور ٹی وی ناظرین کے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دیے۔ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے کہا کہ 2026ء کا ورلڈ کپ توقعات سے کہیں بڑھ کر کامیاب رہا اور ٹی وی ویوورشپ نے گزشتہ تمام ریکارڈز کو […]













