غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ
Posted in: Breaking News, Home, Regionalڈیفنس سی کے علا قہ میں غیر ملکی خواتین کے اغواء اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی این اے میچ ہونے والے ملزمان میں نواز کا نام سرِ فہرست ہے، ملزم نواز […]














