استنبول سے اسلام آباد کی فلائٹ کو آذربائیجان کی فضائی حدود میں شدید خرابی کا سامنا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanاستنبول سے اسلام آباد کی شیڈول فلائٹ کو آذربائیجان کی فضائی حدود میں شدید خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کی اور پرواز کو باکو اتار لیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر کی پرواز TK-710 استنبول سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ آذربائیجان کی فضائی حدود […]













