گلگت بلتستان اسمبلی میں جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور
Posted in: Home, Regionalگلگت بلتستان اسمبلی نے جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی، جس میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔ قرارداد کے مطابق گلگت بلتستان کو پاکستان کی قومی اسمبلی و سینیٹ اور تمام آئینی […]













