پاک افغان سرحدی علاقوں میں فتنہ الخوارج کے 26 دہشت گرد ہلاک ہوئے، عطا تارڑ
Posted in: Breaking News, Home, Regionalوفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر محدود نوعیت کی کارروائیاں کی ہیں، ان کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 26 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ انٹیلیجنس اطلاعات پر دہشت گرد کیمپوں اور محفوظ ٹھکانوں کو انتہائی […]













