ایران اور امریکہ کے مابین امن معاہدے کے بعد کے 4 دن میں ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے ہیں جبکہ ایرانی ریال کی طلب اور قیمت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے اس نمائندے کو بتایا کہ ایران اور امریکہ کے مابین معاہدے کے پہلے روز 40 ارب روپے کے ایرانی ریال کی خریداری ہوئی تھی۔
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read More














Post your comments