کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکا کے گول پر جشن کی ویڈیو وائرل
Posted in: Canada, Homeسابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی امریکا کے گول پر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جسٹس ٹروڈو کے امریکا کے گول پر خوشی کے اظہار پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔ کسی نے کہا کہ محبت انسان سے کیا کیا کروا دیتی ہے؟ ویڈیو میں جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری ساتھ […]













