ایرانی فٹ بال ٹیم پہلا میچ کھیلنے لاس اینجلس پہنچ گئی
Posted in: Home, Sportsایران کی فٹ بال ٹیم اس ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے تیجونا کے بیس کیمپ سے لاس اینجلس پہنچ گئی، وہ ایونٹ میں اپنا پہلا مقابلہ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے ایران کا بیس کیمپ میکسیکو کے شہر تیجونا میں قائم ہے، یہیں سے ایران کی ٹیم […]














