Daily Archives: June 15, 2026

  • امریکا میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی ریاست میسوری میں اسکائی ڈائیونگ ٹیم کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں سوار تمام 12 افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس  کے بٹلر میموریل ایئرپورٹ پر ایک طیارہ پرواز کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے […]

  • کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکا کے گول پر جشن کی ویڈیو وائرل
    Posted in: Canada, Home

    سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی امریکا کے گول پر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جسٹس ٹروڈو کے امریکا کے گول پر خوشی کے اظہار پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔ کسی نے کہا کہ محبت انسان سے کیا کیا کروا دیتی ہے؟ ویڈیو میں جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری ساتھ […]