ایئر پورٹس پر وضو کی سہولتوں کیخلاف گورنر ٹیکساس کا اقدام
Posted in: Breaking News, Home, Worldٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے ڈیلس فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئر پورٹ (ڈی ایف ڈبلیو) اور ہیوسٹن کے جارج بش انٹر کانٹینینٹل ایئرپورٹ (آئی اے ایچ) پر مسلمانوں کے لیے وضو اور نماز کی سہولتوں کو مبینہ مذہبی امتیاز قرار دیتے ہوئے دونوں ایئر پورٹس کو دی جانے والی سرکاری گرانٹس کے جائزے کا حکم […]













