ایران کیخلاف جنگ کے معاملے میں ٹرمپ سب سے بڑے جھوٹے ہیں: ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا کے ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس جان گارامینڈی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران جنگ کی تفصیلات چھپانے کا الزام عائد کر دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ ایران جنگ سے متعلق تفصیلات کو عوام کی نظروں سے اوجھل رکھنے کے لیے خفیہ بریفنگز کا […]














