آریان کیساتھ نظر آنے والی ونی تاکیار کون ہیں؟
Posted in: Entertainment, Homeآریان خان کی حالیہ پبلک اپرینس اس وقت خبروں کی زینت بن گئی جب انہیں لندن میں بھارتی نژاد ڈنمارک کی گلوکارہ اور گیت نگار ونی تاکیار کے ساتھ دیکھا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ایک کیسینو سے نکلنے کے بعد ایک ساتھ تھے۔ دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں، جس […]














