عمان کے ساحل پر بحری جہاز سے تیل کا بڑا اخراج، سمندری حیات اور ماحول کو سنگین خطرہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldعمان کے سمندری علاقے پر پھنسے ایک آئل ٹینکر سے کئی ہفتوں سے جاری تیل کا اخراج اب ساحل تک پہنچ چکا ہے جس سے ماحولیاتی تباہی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان کی ماحولیاتی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ تیل سے متاثرہ سمندری علاقہ ابتدائی طور پر تقریباً 390 مربع کلومیٹر تھا […]













