عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، وزارت خزانہ کی رپورٹ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوفاقی وزارت خزانہ نے ملکی معیشت سے متعلق ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2026 میں مہنگائی 9 سے 10 فیصد رہنے کا امکان ہے، امریکا، […]













