ایرانی ہیکرز کا برطانوی تنصیب پر کامیاب حملہ، بجلی گھر 4 روز کیلئے بند
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی ہیکرز برطانوی بجلی گھر کو 4 روز کے لیے بند کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ایرانی ہیکرز نے مذکورہ سائبر حملے کی کارروائی کو برطانوی تنصیب پر پہلا کامیاب سائبر کارروائی قرار دیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق یہ سائبر حملہ گزشتہ ماہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک بجلی گھر کو […]













