کرپشن مقدمات کیلئے 3 فارمولے، نیب نے 50 کروڑ روپے کی مالی حد پر قانونی لکیر کھینچ دی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanقومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے دائرۂ اختیار کیلئے مقررہ 500؍ ملین روپے کی قانونی حد اور واجبات کی مہنگائی کے تناسب سے ایڈجسٹ شدہ مالیت کے درمیان واضح قانونی امتیاز قائم کرتے ہوئے اندرونی طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ مہنگائی کو بنیاد بنا کر ماضی کے چھوٹے مالیت والے کرپشن کیسز کو […]













