پنجاب کے تمام اسکولز میں ہاکی کا سامان اور کٹس دینے کا اعلان
Posted in: Home, Sportsاسپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبے کے تمام اسکولز میں ہاکی سامان اور کٹس دینے کا اعلان کر دیا۔ ہاکی کے سامان کی تقسیم کے حوالے سے اسپورٹس بورڈ پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے تمام ڈویژن اسپورٹس افسران نے آن لائن شرکت کی۔ ہاکی کی ترقی کے لیے پنجاب کے تمام ڈویژن میں […]













