انڈسٹری میں زیادتی کا نشانہ بنا، امیتابھ کے بچپن کا کردار ادا کرنیوالے روی ولیچا کا انکشاف
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی 1983 کی فلم قلی میں ان کے بچپن کا کردار ادا کرنے والے روی ولیچا نے انکشاف کیا کہ بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار ہوا، جس کے بارے میں وہ کسی کو کچھ بتا بھی نہیں سکے تھے۔ سابق چائلڈ اداکار نے فلم انڈسٹری میں اپنے ساتھ […]














