مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Posted in: Entertainment, Homeمعروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس جگر کے عارضے کے سبب 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر فخر عباس کا گزشتہ رات لاہور کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوا، ان کی عمر 50 برس تھی۔ ڈاکٹر فخر عباس کو نمازِ جنازہ کے بعد ان کے آبائی قصبے فاروق آباد […]














