عالمی اسکواش: ناصر اقبال کی عمدہ کارکردگی، فائنل میں پہنچ گئے
Posted in: Home, Sportsپاکستانی کھلاڑی ناصر اقبال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی این فلیٹ کلب اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیاجبکہ دوسرے پاکستانی کھلاڑی عاصم خان مصری کھلاڑی سملان خلیل سے شکست کے بعد ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل منگل کو کھیلا جائے گا۔ سندھ اسکواش […]













