پاک چین افواج امن کیلئے حقیقی شراکت دار، دونوں ممالک کی دوستی آزمودہ، ہر طرح کے چیلنجز کے باوجود مضبوط رہی، فیلڈ مارشل
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک چین افواج علاقائی امن اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کیلئے حقیقی شراکت دار ہیں، دونوں ممالک کی دوستی منفرد، وقت کی کسوٹی پر اترنے والی اور بدلتے ہوئے علاقائی و عالمی چیلنجز کے باوجود مضبوطی سے قائم ہے۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی […]














