چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان گولڈ نے جیت لیا
Posted in: Home, Sportsسعد خان اور شامل حسین کی شاندار سنچریوں اور شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت سات وکٹوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان گولڈ نےچیمپئنز کپ ون ڈےکرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں پاکستان گرینز کو 101رنز سے شکست دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے پاکستان […]













