لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات، چھٹے ہفتے کا ججز روسٹر جاری
Posted in: Home, Regionalلاہور ہائی کورٹ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے چھٹے ہفتے کے لیے ججز روسٹر جاری کر دیا۔ موسمِ گرما کی تعطیلات کے چھٹے ہفتے کا ججز روسٹر 10 اگست سے نافذ العمل ہو گا۔ روسٹر کے مطابق لاہور کے پرنسپل سیٹ پر پیر سے 2 ڈویژن بینچ اپیلوں کی سماعت کریں گے جبکہ 4 […]













