تمام سرکاری املاک کے ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن جلد مکمل کی جائے، وزیر اعظم
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے تمام سرکاری املاک کی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار برہمی کیا، پارک کی تعمیر کو جلد از جلد مکمل کرنے اور اسے ترجیحی بنیادوں پر فعال کرنے کی بھی ہدایت کی ، […]













