جشن آزادی پاکستان کی پُرجوش تقریب پرچم کشائی قونصل جنرل مونٹریال فیصل ابڑو نے کمیونٹی ممبران کے ساتھ منعقد کی
Posted in: Breaking News, Canada, Homeجشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں چودہ اگست کو قونصل جنرل مونٹریال میں ایک پُر وقار تقریب پرچم کشائی کا اہتمام کیا گیا،جس میں کمیونٹی ممبران نے بڑی تعداد میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔پروگرام کا آغاز قونصل جنرل مونٹریال فیصل ابڑو نے پرچم کشائی کر کے کیا ،جس کے بعد وہاں […]













