کرسٹیانو رونالڈو، جارجینا روڈریگز کی شادی، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
Posted in: Home, Sportsکرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی 11 اگست کو قریبی اہل خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں نجی تقریب میں ہونے والی شادی کے بعد کچھ اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کرسٹیانو اور جارجینا کی شادی کی دستاویزات کے مطابق دونوں نے علیحدہ جائیداد کے نظام […]













