Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-08-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
Two suspicious fires over the weekend have left Montreal on edge. An inferno gutted the popular kosher restaurant Nöam on Décarie Blvd. in the wee hours of Saturday. And a blaze scorched the Baitul Mukarram Mosque on de Courtrai Ave. early Friday morning. A beloved restaurant that is proudly Jewish but welcomes all has been ravaged by flames. A […]
امریکی فوج نے اپنے ایک اہم میزائل دفاعی نظام کے تقریباً 80 فیصد انٹرسیپٹرز استعمال کر لیے ہیں جبکہ اعلیٰ امریکی فوجی کمانڈرز خبردار کر رہے ہیں کہ پنٹاگون کا گولہ بارود کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے۔خلیجی ممالک نے بھی اس امرپر تشویش کا اظہار کیا ہے کہفضائی دفاعی انٹرسیپٹرزکی کمی […]
حکومت کی جانب سے 5 اگست کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے […]
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے بھارت کے اہم علاقائی منصوبے انڈیا۔مڈل ایسٹ۔یورپ اکنامک کوریڈور (آئی ایم ای سی) کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، جسے کبھی چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا متبادل قرار دیا گیا تھا جو اب غیریقینی کا شکار ہوگیا ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے یوم استحصال پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ مسلح افواج نے بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار اور منصفانہ امن کا قیام تنازعہ جموں و کشمیر کے پرامن حل سے جڑا ہے۔ انہوں نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارتی اقدامات نہ تو اس تنازعہ کی قانونی حیثیت کو تبدیل کر سکتے ہیں اور نہ ہی […]
پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانا فقیر آباد میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں، گھریلو معاملات پر جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی۔
فلم گجنی اور لگان سے شہرت پانے والے نامور بھارتی اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اداکار کے منیجر سدھارتھ تیواڑی نے میڈیا کو بتایا کہ پردیپ […]
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو دورہ سری لنکا میں ون ڈے سیریز کے بعد ٹی 20 سیریز میں بھی شکست ہو گئی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز کے خلاف واحد میچ جیتنے والی خواتین کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں 3 ون ڈے میچوں کی سیریز 1-2 سے ہاری […]



ہمارے ملک میں معیشت دانوں اور مفکروں کی کوئی کمی نہیں، بلکہ یہاں ہر دُوسرا شخص چائے کے کھوکھے پر بیٹھ کر آئی ایم ایف کو ایسی ایسی گائیڈ لائنز دے رہا ہوتا ہے کہ واشنگٹن والے سُن لیں تو اپنے دفاتر کو تالے لگا دیں۔ اسی معاشی دانشوری کے طوفانِ نوح میں پچھلے چند […]
Read More