ٹرمپ کی سعودی عرب سے تاریخی جوہری معاہدے کی منظوری
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ ایک تاریخی سول جوہری معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کے تحت سعودی عرب کو سویلین جوہری پروگرام کے قیام میں تعاون فراہم کیا جائے گا، جس سے مملکت […]













