بلوچستان: آپریشن شعبان کے تحت کارروائیاں، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز خوارج کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنا رہی ہیں، مؤثر کارروائیوں میں مزید 3 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز […]














