کویت میں امریکی فوجی اڈے پر دھماکا سنا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت میں امریکی فوجی اڈے پر دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ دوسری جانب اردنی سرکاری خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اردنی فضائی حدود میں آنے والے 4 میزائل مار گرائے ہیں۔ ادھر ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ […]














