وزیر اعظم شہباز شریف نےسرکاری تقاریب میں حکام اور اعلی شخصیات کے حفظ مراتب کی ( بیٹھنے کی ترتیب )سے متعلق اراکین پارلیمنٹ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزیر قانون سنیٹر اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں سات رکنی اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے دیگر ممبران میں وفاقی وزیر برائے بین الصو بائی رابطہ ڈویژن رانا ثنا ء اللہ ۔ وزیر اقتصادی امور احد چیمہ ۔وزیر قومی صحت خدمات سید مصطفی کمال ۔ وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ ۔ سیکریٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بیرسٹر نبیل اعوان شامل ہیں۔ کمیٹی کی ٹی او اارز بھی جاری کی گئی ہیں ۔کمیٹی موجودہ مرتبہ () ۔نوعیت اور حفظ مراتبکی قانو نی بنیاد کا جائزہ لے گی۔کمیٹی موجودہ حفظ مراتب میں ترمیم کیلئے مجاز اتھارٹی یا فورم کاتعین کرے گی بالخصوص مصطفی امپیکس ججمنٹ کی روشنی میں تعین کرے گی۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / سرکاری تقاریب، اراکین پارلیمنٹ کی حفظ مراتب سے متعلق شکایات، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
سرکاری تقاریب، اراکین پارلیمنٹ کی حفظ مراتب سے متعلق شکایات، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
برادرانِ اخون پنجو ؒ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeسید عبدالوہاب المعروف اخون پنجو باباؒ برصغیر کے اُن جلیل القدر اہلِ علم میں شمار ہوتے ہیں جن کا ذکر فارسی، پشتو، اُردو اور انگریزی کی متعدد کتب و تذکروں میں ملتا ہے۔ اُن کی علمی، دینی اور اصلاحی خدمات پر خاصا کام ہوا ہے، مگر اُن کے خانوادے، خصوصاً بھائیوں کے بارے میں معلومات […]
Read More-
تقریروں کی برآمدی صنعت از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
-











Post your comments