حکومت کا ملک بھر میں فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanحکومت نے ملک بھر میں دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹے کسانوں کو دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ […]














