مردان: 3 افراد کے مبینہ قاتل مقتولین کے 2 بچے روڈ پر چھوڑ کر فرار
Posted in: Home, Regionalمردان میں اغواء کیے گئے 2 بچوں کو ملزمان چارسدہ روڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے گزشتہ روز شیخ ملتون میں خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ملزمان مقتولین کے 2 بچے اور گاڑی ساتھ لے گئے تھے۔ پولیس کی جانب سے اس کیس کی مزید تحقیقات جاری […]














