مردان: 3 افراد کے مبینہ قاتل مقتولین کے 2 بچے روڈ پر چھوڑ کر فرار

مردان میں اغواء کیے گئے 2 بچوں کو ملزمان چارسدہ روڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے گزشتہ روز شیخ ملتون میں خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا تھا۔

ملزمان مقتولین کے 2 بچے اور گاڑی ساتھ لے گئے تھے۔

پولیس کی جانب سے اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *