پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ کے مطابق دو ماہ کی بہتری کے بعد مئی 2026ے دوران ملک کی سکیورٹی صورتحال ایک بار پھر خراب ہوئی، ایک ماہ میں 128دہشتگرد حملے ریکارڈ ہوئے ، ماہ مئی کے دوران 71شہری، 68سکیورٹی اہلکار اور امن کمیٹیوں کے 6 ارکان شہید ہو گئے ،خودکش حملوں میں اچانک اضافہ سب سے تشویشناک پہلو ، 6 خودکش حملے ریکارڈ کئے گئے ۔پی آئی سی ایس ایس کے اعدادوشمار کے مطابق مئی میں ملک بھر میں دہشتگردی کے 128 حملے ریکارڈ کیے گئے جبکہ اپریل میں یہ تعداد 101 تھی، یوں حملوں میں 27 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران حملوں میں نسبتاً کمی دیکھی گئی تھی، تاہم مئی میں یہ رجحان الٹ گیا اور دہشتگرد گروہوں نے دوبارہ اپنی سرگرمیاں تیز کر دیں۔حملوں میں اضافے کے باعث جانی نقصان میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / ملک میں سیکورٹی صورتحال پھر خراب، ایک ماہ میں 128 دہشتگرد حملے
ملک میں سیکورٹی صورتحال پھر خراب، ایک ماہ میں 128 دہشتگرد حملے



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
مصنوعی ذہانت سے پہلے کا اصلی ڈراما از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeدُنیا واقعی عجیب جگہ ہے۔ کبھی اِنسان چاند پر پہنچ کر بھی حیران ہوتا ہے، کبھی اپنی جیب میں موجود موبائل سے پوچھتا ہے کہ ’’بھائی، آج بارش ہوگی یا نہیں؟‘‘ اور کبھی 1770ء میں ایک لکڑی کی الماری دیکھ کر یقین کر لیتا ہے کہ اندر بیٹھا پگڑی والا پتلا شطرنج کا بادشاہ ہے۔ […]
Read More-
کراچی 2026 . تحریر : ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
-
برہنہ ضمیر، ملبوس معاشرہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments