ایران جنگ کے سائے میں ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح کے قریب برقرار ہے۔ 70فیصد امریکیوں نے گھریلو اخراجات اور مہنگائی سے نمٹنے کے معاملے میں امریکی صدر کی کارکردگی کو مسترد کردیا۔ اکثریت نے پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی، مہنگائی سے نمٹنے پر ٹرمپ کو سخت عوامی تنقید کا سامنا ہے۔ رائٹرز/اِپسوس کے تازہ سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت ان کے سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح کے قریب برقرار ہے، جبکہ بیشتر امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ایران جنگ کے اثرات کے باعث پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔
Home / Breaking News, Home, World / ایران جنگ کے سائے میں ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح کے قریب برقرار
ایران جنگ کے سائے میں ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح کے قریب برقرار



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
Months of Your Advocacy for Justice. Today, a Step Forward.NCCM
Posted in: Articles, HomeAsalamu alaikum / Peace be upon you, Throughout the summer, we and many others have watching with horror as Israel continued to expand its settlements in the West Bank as a continuation of its genocidal foreign policy. That’s why we’ve spent the entire summer with all of you from coast to coast, meeting with government […]
Read More-
-
ضرورت برائے شریکِ حیات از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -











Post your comments