ایبولا کے بڑھتے خطرات، دنیا بھر میں سفری پابندیاں سخت
Posted in: Breaking News, Home, Worldافریقی ممالک کانگو اور یوگینڈا میں ایبولا وائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں سفری پابندیاں سخت کر دی گئیں۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق کانگو میں ایبولا وائرس کے اب تک 900 مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں اور 220 سے زائد اموات رپورٹ ہو چکی ہیں جبکہ یوگینڈا میں 5 کیسز […]














