سندھ میں عیدالاضحیٰ کی 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
Posted in: Breaking News, Home, Regionalسندھ میں سرکاری طور پر عیدالاضحیٰ کی 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 29 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت […]














