کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، آج پارہ 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
Posted in: Breaking News, Home, Regionalکراچی شدید گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر میں آج صبح سے ہی لو کے تھپیڑے چل رہے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہر کا درجۂ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی مین رات میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 […]









