صدر اور وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ عیدالاضحیٰ اطاعت الہٰی، صبر، وفا، اخلاص اور ایثار کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نفرت اور تقسیم کے بجائے محبت، برداشت اور […]














