سلہٹ ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 437 رنز کا ہدف
Posted in: Home, Sportsدوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا ہدف دے دیا۔ سلہٹ میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بنگلادیش کی ٹیم 390 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلی اننگز کی 46 رنز کی برتری کی بدولت مہمان ٹیم کو 437 رنز […]












