شاہ رخ خان نے ہنی سنگھ کو کیا سخت وارننگ دی؟
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی معروف گلوکار و ریپر ہنی سنگھ کو منشیات کے استعمال پر دی گئی سخت وارننگ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔ ہنی سنگھ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں اپنی زندگی کے مشکل ترین دور سے متعلق کھل کر بات کرتے ہوئے […]














