سعودی ولی عہد کی جانب سے منیٰ پیلس میں سالانہ استقبالیہ، غیرملکی سربراہان شریک
Posted in: Breaking News, Home, Worldسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے منیٰ پیلس میں سالانہ استقبالیے کا اہتمام کیا گیا۔ سعودی ولی عہد نے سربراہان مملکت، خادم حرمین شریفین کے مہمانوں اور حج وفود کے سربراہان کا خیر مقدم کیا۔ استقبالہ تقریب میں البانیہ اور چاڈ کے صدور، ترکیہ، مالدیپ کے نائب صدور جبکہ مصر، موریطانیہ […]














