سلہٹ ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
Posted in: Home, Sportsسلہٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، عبداللّٰہ فضل 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بنگلا دیش کے خلاف دوسری اننگز میں پاکستان کی دوسری وکٹ […]













