کوئی بھی اہم فیصلہ سپریم لیڈر کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا: ایرانی صدر
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے سمیت ملک کا کوئی بھی اہم فیصلہ سپریم لیڈر کی منظوری کے بغیر نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسا کوئی بھی بیان، تجزیہ یا مؤقف جو معاشرے میں […]














